: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،3مارچ(ایجسنی) اشتہار بازی کی صنعت ریگولیٹری ASCI نے دسمبر میں
79 اشتہارات میں سے 42 کے خلاف گمراہ شکایات کو صحیح ٹھہرایا جن میں OLX, Snapdeal, Bharti Airtel, Marico and Colgate-Palmolive India کے اشتہارات بھی شامل ہیں.